Match delayed by rain
Match delayed by rain
resumed or still raining?
Ohh Shitt, Barish Phir
Shuro Hogai, Rain
Again At Colombo
بارش رک گئی۔۔ کور ہٹائے جا رہے ہیں
ایک سو نو سکور اور ہو جائیں تو ٹوٹل دو سو ہو جائےگا۔
پاکستان کے لئے دو سو کرنا وی سوکھا نہیں چیزنگ کے حوالے سے۔
ہو کچھ بھی سکتا ہے۔ لیکن جو فارم ہے بیٹسمینوں کی ، اس کے حساب سے تو آہو۔
اب اگر آج بارش نہ رُکی تو
یہ میچ کل پھر سے کرایا جا سکتا ہے۔۔
نئی پالیسی
پچھلے 2 سال سے پاکستان جو بھی میچ جیتا ہے۔
صرف بائولرز کے بل بوتے پر جیتا ہے۔۔
بیٹنگ لائن اپ کو اسٹرانگ بنانا چاہیئے۔۔
اسینئر پلیئر ہیں، لیکن انہیں کھلایا ہی نہیں جا رہا، یوسف کی مثال سب کے سامنے ہے۔
ورلڈ کلاس بیٹسمن ہے وہ۔
انضمام کے بعد سے اب تک ہماری مڈل لائن اپ کمزور ہے۔
دوسری طرف انڈیا کو دیکھیں تو اس وقت سب سے اعلیٰ قسم کی بیٹنگ لائن اپ ہے۔
کیا ہے! وہ اسینئر جونئیر کا کمبی نیشن رکھتے ہیں۔
ٹنڈولکر اب تک کھیل رہا ہے، لکشمن بھی ٹیسٹ کھیل رہا ہے، ڈریوڈ بھی ابھی ریٹائر ہوا ہے۔
لیکن ہماری ٹیم مینجمنٹ پتا نہیں کیسی ہے، اسینئر پر غصہ آیا تو کک آئوٹ کر دیا اور پوری ٹیم جونئیر کی بنا کر بھیج دی۔۔
کسی سینئر پر مہربان ہوئے تو پھر ملک اور یونس کی سی مثال سب کے سامنے ہے۔
Bookmarks