آپکی بات بالکل ٹھیک ہے۔۔رزاق کی کیا غلطی ہے؟
اور بھی ایسے بیٹسمین ہے۔۔۔
Mubarak ho ab naya thread shoro karo es thread me expert opinion q k updates to koe nai deta elawa opinion ke
حماد بھی اچھا باولر ہے
لیکن
اپنی گلی
میں
جتنی زیادتی عبدالرزاق سے ہوئی ہے اور کسی سے نہیں ہوئی۔۔
پاکستان میں شروع سے ہی کرکٹ ٹیلنٹ کی قدر نہیں۔
ٹیلینٹ تباہ ہوتا رہا ہے۔۔
شعیب اختر۔ ااظہر محمود۔ محمد عامر۔ عمران نظیر۔
یہ موٹی موٹی مثالیں تھی۔۔
یوسف کے ساتھ ان لوگوں نے چنگا نہیں کیا۔
انضمام اور اس کی جوڑی کلاسک یار۔
جاوید میانداد، انضمام ، یوسف، سعید انور کو پاکستان کی ہسٹری کے ٹاپ فور بیٹسمین کہا جا سکتا ہے۔
آخری تین تو ایک ہی دور میں کھیلتے رہے ہیں۔ اور اس وقت واقعی بیٹنگ لائن اپ انتہائی مضبوط ہوتی تھی۔
خاص طور پر جب تین پلئیرز نے آؤٹ ہو جانا، تو ان انضمام اور یوسف نے آؤٹ ہو جانا۔
اب بہت ہی ٹیلنٹڈ لوگ شامل ہیں ۔ جیسے اسد شفیق اور عمر اکمل۔ مگر ان لوگوں کو ٹکنا نہیں آتا کریز پر۔ تیس ، چالیس کر کے سمجھتے ہیں پتہ نہیں کونسا معرکہ مار دیا ہے۔ اور اگلی ہی گیند ہوا میں اور مخالف ٹیم کی چھلانگیں شروع۔ اور یہ محترم اپنا بیٹ پیڈز پر مار کے روتے ہوئے واپس۔ پہلے ہی بندے دے پتر بن کے کھیل لیا کرن ۔ او نئی ہوندا ایناں کولوں۔ اپنے کپتان صاحب تے اج تک کوئی وی سینچری نہیں بنا پائے۔
میں انڈیا دی اوہی گل کر رہا تھا دوست سے کہ اگر اس کو تین سو کا ٹارگٹ بھی ملے تو مقابلہ دیتے ہیں مخالف کو اور پچاس پرسینٹ سے زائد مواقع پر جیت بھی جاتے ہیں۔۔ اپنے پہلے ہی ہمت ہار جاتے ہیں۔۔ صرف ایک شعبے میں کارکردگی دکھا کر جیتنا کوئی خاص بات نہیں۔ بیٹنگ، باؤلنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں میں برابری کی ٹکر کر کے میچ کھیلے جائیں تو پتہ چلتا ہے کہ میچ ہوا ہے۔۔ یہی وجہ ہے کہ آسٹریلیا، ساؤتھ افریقہ، انگلینڈ، انڈیا جیسی ٹیمیں آپس میں جب ایک دوسرے کے خلاف کھیل رہی ہوتی ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ واقعی مقابلہ چل رہا ہے ہر فیلڈ میں۔
Last edited by Shehzad Iqbal; 16th June 2012 at 08:57 PM. Reason: عمر اکمل لکھا
Bookmarks