السلام علیکم دوستو

میں نے گھر پہ ایک یو پی ایس لگایا ہے جس کے ساتھ
Osaka 135
دو عدد بیٹریاں ہیں .
مجھے بتائیں کہ میں کونسے تدابیر احتیار کروں جس سے میرے دونوں بیٹریاں زیادہ سے زیادہ آوٹ پٹ دے سکیں . مطلب کہ ان میں پانی اور تیزاب وعیرہ کے بارے میں مکمل راہنمائی فراہم کی جاۓ . شکریہ