آداب
قوی اُمید ہےکہ آپ سب احباب خیریت سے ہوں گے آمدِبر سرمطلب
دوستو میں اس تھریڈ میں صرف ایسے شعر پوسٹ کرونگا جنکا ایک مصرع ضرب المثل ہو۔
آپ بھی اس میں شمولیت کر سکتے ہیں۔مگر یہ خیال رہے کہ
ایک پوسٹ میں صرف ایک شعر درج کیا جائے۔
کوشش کریں کہ شاعر کا نام ، شعر کے نیچے لکھا جائے۔
شعر کا کم سے کم ایک مصرعہ محاورہ یا مثال کے طور پر مشہور ہونا چاہئے۔
اگر ممکن ہو تو ضرب المثل مصرعہ / مصرعے کو ہائی لائیٹ کیا جائے۔
آغاز ہم کیے دیتے ہیں۔
اُن کا جو کام ہے وہ اہلِ سیاست جانیں
’میرا پیغام محبت ہے جہاں تک پہنچے‘
شاعر: کیدار ناتھ کیدار ---- جگر؟؟
Bookmarks