bhot acha sheer hay
bhot acha sheer hay
دو منفیوں کا حاصل آتا ہے جواب مثبت
-٭-=+
تم بھی خدا کے واسطے کہدو کے نہیں نہیں
شاعر
our math teacher fazal kareem
اب اداس پھرتے ہو سردیوں کی شاموں میں
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
شاعر: شعیب بن عزیز
بہت ہی زبردست تھریڈ۔۔۔ ۔
تھریڈ کو اسٹکی کیا جاتا ہے۔
پلیز اس کو اپڈیٹ رکھیں۔
موت کا ایک دن معین ہے
نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
اسد اللہ خان غالب
مریضِ عشق پہ رحمت خدا کی
مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی
باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
"جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے"
بہت جی خوش ہوا اے ہم نشیں کل جوشؔ سے مِل کر
’ابھی اگلی شرافت کے نمونے پائے جاتے ہیں‘
شاعر: جوشؔ ملیح آبادی
Bookmarks