EXchange server video link
السلام علیکم۔۔۔
پاک ربلعزت سے امید ہے کے سب ممبرز خیریت،امن اور خوشی کی حالت میں ہونگے انشااللہ۔۔۔۔۔۔
معذرت کے ساتھ اس کورس کو میں جاری نہ رکھ سکا اسکے لئے سوری۔۔لیکن ہم نہ مانے ہار تو آج ایک بار پھر حاضر ہو۔
اس کورس کو میں رٹن بھی پڑھاسکتا تھا لیکن اگر رٹن اور سکرین شارٹ سے شروع کرو تو پوسیبل نہیں ہے اسلئے اس وقت بھی بولا تھا پرویوس کلاسز میں کے جس وقت میں خود پڑھ رھا تھا ایم سی ایس ای اس وقت ہم دوست پریکٹس کرتے تھے یہ وہی پریکٹس والی ویڈیوز ہیں جو میں آپ لوگوں کے ساتھ شئیر کر رہاہو۔
یہ کلاسز پروفشنل ہے عام نیٹ ورکنگ والوں کیلئے سمجھنا مشکل ہے لیکن کوشش کرلیں سمجھنے کی۔۔۔
آج اس ویڈیو مین کیا ہے؟
آج ایکس چینج سرور 2003 بنانے کا آسان طریقہ۔۔۔بالکل آسان ایک بار پریکٹس کرنے کے بعد اپ ماہر بن سکتے ہیں۔۔
اس ویڈیو کو دیکھنے اور سمجھنے کے بعد اگلی کلاس کمنٹس کا انتطار رہے گا۔۔۔۔اللہ حافظ۔۔۔
MCSE class 7 link
MCSE class 6
Bookmarks