WSLM::
بہت عمدہ ٹِپ شئیر کی ہے آپ نے برادر !!!!؛
یار لوگ جو کہ پہلے ہی سُست ہیں، اب ان کو کنٹرول پینل کے آئٹمز تک جلد اور آسان رسائی مل جائے گی !!
!!!؛
دوستوں کی معلومات کے لیے بتاتا چلوں کہ یہ ٹِپ ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز وِسٹا کے لیے بھی کار آمد ہے، طریقہ بھی تقریباً یہی ہے۔
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks