واعلیکم السلام
حماد بھائی بہت ہی کارآمد شئرنگ کی آپ نے
ونڈو سیون سلسلہ کو جس نفاست اور خوبصورتی سے آگے لیے جا رہے ہیں
اسکی جتنی تعریف کی جائے کم ہو گی
اس میں کوئی شک نہیں بہت زیادہ محنت کی ہے آپ نے اس سلسلہ میں
بھائی اللہ پاک سے میری دعا ہے وہ آپ کو صحت و تندرستی دیں
آپ کے دینی و دنیاوی علم میں مزید اضافہ کریں
آپ اور آپ کی فیملی کو ہر قسم کی تکلیف سے محفوظ فرما کے
سدا اپنی خاص پناہ اور اپنے حفظ ایمان کے سایہ میں رکھیں
ایمان کی دولت سے مالامال کرکے
وعلیکم السلام
معصوم بچے بہت ہی عمدہ ٹپ شئیر کی ہے۔
اب بار بار تعریف میں کیا لکھیں؟ میری تو دُعا ہے کہ آپ بھی جلد از جلد رینک ہولڈرز میں شامل ہو جاؤ۔ آمین
Bookmarks