پہچانحضرت لقمان فرماتے ہیں -
تین شخص تین باتوں سے پہچانے جاتے ہیں -
دانا غصہ کے وقت ‘ بہادر لڑائی کے وقت ، دوست حاجت کے وقت -
علم کے درجات
ایک بزرگ ارشاد فرماتے ہیں -
علم کے 5 درجات ہیں -
خاموشی، توجہ سے سننا، جوسنا اسے یاد رکھنا، جو سیکھا اس پر عمل کرنا، جو علم حاصل ہوا اسے دوسروں تک پہنچانا-
Bookmarks