Results 1 to 10 of 10

Thread: بڑی معذرت کے ساتھ؟

  1. #1
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default بڑی معذرت کے ساتھ؟

    اسلامُ علیکم ایکسپرٹس، ایڈمن آف آئی ٹی ڈی۔
    بڑی معذرت کے ساتھ۔ ۔ میرے ذہن میں ایک سوال بار بار آتا ہے کہ آئی ٹی دُنیا سائیٹ فری میں آئی ٹی کے متعلق اور اسکے علاوہ کئی موضوع کی تعلیم مُفت میں شیئر کررہا ہے. یہ سائیٹ بہت ہی اہمیت کا حامل ہے اور اس سے ہر قسم کے لوگ فائیدہ اُٹھاتے ہیں۔ میں نے تو حد سے ہی زیادہ فائیدہ اُٹھایا ہے اور میرا پسندیدہ بھی ہے۔
    سوال یہ ہے کہ اگر یہ فری میں تعلیم شیئر کررہا ہے تو اس پر ایکٹیویٹد / کریک شُدہ سافٹویئر / رجسٹرڈ سافٹویئر شیئر کرنے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟ حالانکہ بعض بہت ہی اہم سافٹویر ہوتے ہیں جنکی رجسٹریشن بہت ضروری اور مہنگی بھی ہوتی ہے۔ اگر آئی ٹی ڈی کے ذریعے مُفت میں مل جائے تو کیا یہ اچھا نہیں ہوگا؟
    برائے مہربانی مُجھے اسکا مُناسب جواب دیں۔
    شکریہ۔
    رحمت اللہ خٹک۔
    اللہ سب سے بڑا ہے۔
    Enjoy Lowest Calls to Pakistan.

  2. #2
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    وعلیکم السلام۔۔۔
    دوست تھریڈ بنانی کی بجائیے اگر پی ایم کرتےتو شاید اچھا ہوتا۔۔
    آپکو تسلی بخش جواب تو نہیں دے سکتا لیکن انشااللہ آپکو سمجھ آجائیگی۔۔
    جو کمپنی بھی بھی سافٹ وئیر بناتی ہے اس پر عملہ تنخواہ لیتی ہیں۔اور وہ سافٹ وئیر پیسوں میں سیل ہوتا ہے۔کچھ لوگ سائیٹس کو ہیک کرکے سافٹ وئیر کا رجسٹریشن کی چوری کر لیتے ہیں۔اور کچھ لوگ فیک کی بنالیتے ہیں۔اور کام چلا لیتے ہیں۔
    اب جس کمپنی نے سافٹ وئیر بنایا ہے اگر اس کمپنی کو پتہ چل جائیے کی یہ کریک کس سائیٹ پر موجود ہے تو کیس اس سائیٹ کے خلاف درج کی جاتی ہے۔اسلئیے آئی ٹی دنیا کو صاف رکھا جائیے ایسے مواد سے جسکی وجہ سے آئی ٹی دنیا کے لائسنز رجسٹریشن کو خطرہ ہو۔۔
    اللہ حافظ۔۔۔

  3. #3
    IT.BOY's Avatar
    IT.BOY is offline Senior Member
    Last Online
    17th November 2017 @ 12:13 PM
    Join Date
    26 Dec 2007
    Location
    *MAA KI AGOOSH*
    Gender
    Male
    Posts
    28,374
    Threads
    651
    Credits
    998
    Thanked
    3079

    Default

    وعلیکم السلام
    محترم آپ کا سوال بہت اچھا ہے۔۔۔
    ایک چیز جب کوئی کمپنی بناتی ہے تو اُس کا سیمپل ٹیسٹ کے لیے مارکیٹ میں دیتی ہے۔۔۔اور پھر لوگ اُس کو پسند کرکے پھر اچھی کوالٹی والی لیتی ہے۔
    اس ہی طرح پہلے سافٹوئیر کو انٹرنیٹ کی دُنیا پر ٹرائیل فری شئیر کیا جاتا ہے۔۔۔جب دو، تین دن وہ سافٹوئیر ممبرز کو اچھا لگتا ہے تو اُس کو خریدنے کے لیے وہ اپلائے کرتا ہے تو اُس کو پھر پیسے دینے ہوتے ہیں۔
    اس ہی طرح مختلف سافٹوئیر انٹرنیٹ کی دُنیا میں باقاعدہ فروخت کیئے جاتے ہیں
    اگر یہاں اُس کی کریک، کیز وغیرہ شئیر کر دی جائے تو وہ قانونً جرم ہے۔
    اُمید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے۔
    مزید معلومات کے لیے ایک تھریڈ دیکھ لیں۔۔۔

    Itdunya Suspension Reason
    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]

  4. #4
    *Noor-ul-Ain*'s Avatar
    *Noor-ul-Ain* is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd August 2015 @ 06:06 PM
    Join Date
    21 Apr 2012
    Location
    Pakistan
    Age
    25
    Gender
    Female
    Posts
    3,120
    Threads
    79
    Credits
    900
    Thanked
    321

    Default

    جو سافٹ وئیر کمپنیز اس طرح کے سافٹ وئیرز بناتی ہیں انہوں نے ان سافٹ وئیرز پہ بہت محنت کی ہوتی ہے
    اور وہ اس محنت کی قیمت بھی وصول کرتے ہیں
    اب اگر کوئی ان کی پیسوں والی چیز کو مفت میں دینا شروع کر دے تو ان کو تو غصہ آئے گا نا.....اور ایسا کرنا قانون کی رو سے بھی غلط ہے
    اور جس کمپنی کے سافٹ وئیر کا کریک یا سیریل دیا گیا ہو وہ مقدمہ بھی درج کروا سکتے ہیں جس سی اس ویب سائیٹ کو جرمانہ ہو سکتا ہے جس نے ایسا کام کیا ہو
    امید ہے آپ سمجھ گئے ہوں گے

  5. #5
    Rahmatullah Ktk's Avatar
    Rahmatullah Ktk is offline Advance Member
    Last Online
    3rd April 2022 @ 12:06 PM
    Join Date
    19 Nov 2009
    Location
    Karak - KPK
    Age
    38
    Gender
    Male
    Posts
    2,725
    Threads
    340
    Credits
    1,352
    Thanked
    146

    Default

    مُحمد زیب ، آئی ٹی بوائے اینڈ آئی ایم عینی کا بہت بہت شکریہ۔ کافی تفصیل سے جوابات دیئے گئے ہیں۔ اب میرے سوال کو کافی موزوں جواب مل گیا ہے، مُجھے اسکے بارے میں انفارمیشن تھی لیکین اتنی ڈیٹیل میں نہیں تھی۔
    یہ بالکل صحیح ہے ، سافٹویر کابھی ایک اپنا کاروبار ہے، اگر مُفت میں ملنا شروع ہوجائے تو پھر تو بہت مشکل ہوجائے گا۔

    بہت بہت شکریہ۔

  6. #6
    The Genius's Avatar
    The Genius is offline Advance Member
    Last Online
    4th November 2023 @ 12:27 AM
    Join Date
    21 Feb 2011
    Gender
    Male
    Posts
    977
    Threads
    16
    Credits
    668
    Thanked
    85

    Default

    اگر بات چل ہی نکلی ہے تو مجھے بھی کچھ پوچھنا ہے
    آٹی دنیا پر کریکڈ سافٹ وءیر کی اجازت نہیں ہے تو پھر پورٹ ایبل سافٹ ویر کی اجازت کیوں ہے
    کیا پورٹ ایبل سافٹ ویر لیگل ہیں؟
    کیا کمپنیاں اپنے پورٹ ایبل سافٹ ویر کو فری استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہیں؟
    کیا صرف ونڈوز کے سافٹ ویر ہی کریک تسلیم ہوتے ہیں ؟ باقی کسی پلیٹ فارم کے نہیں؟
    موباءل سیکشن میں جاءیں آءی فون سیکشن میں دیکھیں وہاں کریکڈ سافٹ ویر کیوں شءیر ہو رہے ہیں؟

  7. #7
    Join Date
    14 Mar 2009
    Location
    IN YOUR MIND
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    9,563
    Threads
    334
    Credits
    152
    Thanked
    1125

    Default

    دوسروں کے تھریڈ میں سوالات نہیں پوچھتے ۔۔۔شکریہ

  8. #8
    waseem232 is offline Member
    Last Online
    30th June 2012 @ 01:38 AM
    Join Date
    07 Jun 2012
    Gender
    Male
    Posts
    33
    Threads
    0
    Thanked
    2

    Default

    *******
    Last edited by Derwaish; 20th June 2012 at 11:53 PM. Reason: off topic post nahi karey

  9. #9
    Saleem_sullo's Avatar
    Saleem_sullo is offline Senior Member+
    Last Online
    10th November 2016 @ 01:46 AM
    Join Date
    07 Nov 2009
    Location
    Multan
    Gender
    Male
    Posts
    5,910
    Threads
    87
    Credits
    1,203
    Thanked
    481

    Default

    Quote Rahmat Ullah kk said: View Post
    مُحمد زیب ، آئی ٹی بوائے اینڈ آئی ایم عینی کا بہت بہت شکریہ۔ کافی تفصیل سے جوابات دیئے گئے ہیں۔ اب میرے سوال کو کافی موزوں جواب مل گیا ہے، مُجھے اسکے بارے میں انفارمیشن تھی لیکین اتنی ڈیٹیل میں نہیں تھی۔
    یہ بالکل صحیح ہے ، سافٹویر کابھی ایک اپنا کاروبار ہے، اگر مُفت میں ملنا شروع ہوجائے تو پھر تو بہت مشکل ہوجائے گا۔

    بہت بہت شکریہ۔

    Solved

  10. #10
    Join Date
    07 Jan 2011
    Location
    Bruxelles
    Gender
    Male
    Posts
    19,938
    Threads
    1080
    Credits
    172,407
    Thanked
    3333

    Default

    Quote the genius said: View Post
    اگر بات چل ہی نکلی ہے تو مجھے بھی کچھ پوچھنا ہے
    آٹی دنیا پر کریکڈ سافٹ وءیر کی اجازت نہیں ہے تو پھر پورٹ ایبل سافٹ ویر کی اجازت کیوں ہے
    کیا پورٹ ایبل سافٹ ویر لیگل ہیں؟
    کیا کمپنیاں اپنے پورٹ ایبل سافٹ ویر کو فری استعمال کرنے کی اجازت دیتی ہیں؟
    کیا صرف ونڈوز کے سافٹ ویر ہی کریک تسلیم ہوتے ہیں ؟ باقی کسی پلیٹ فارم کے نہیں؟
    موباءل سیکشن میں جاءیں آءی فون سیکشن میں دیکھیں وہاں کریکڈ سافٹ ویر کیوں شءیر ہو رہے ہیں؟
    ڈیئر ممبر پہلی بات تو یہ ہے کے پور ٹیبل سافٹ وئیر ز میں اور کریکڈ سافٹ وئیر ز میں بہت فرق ہوتا ہے.یہ بات کلیر کر لیں پور ٹیبل سافٹ وئیرز کوئی بھی کمپنی جس نے سافٹ وئیر بنایا ہوتا ہے اس کے ساتھ دیتی ہے جب آپ اس کو خریدتے ہیں
    کیونکہ یہ پور ٹیبل ہوتے ہیں آپ ان کو اپنے ساتھ کہی بھی لے کر جا سکتے ہیں اور یہ کام تو فل سافٹ وئیر کی طرح کرتا ہے مگر کچھ اس کے فنکشنز کبھی کبھی ساتھ میں نہیں ہوتے اس کے.
    اور انٹرنیٹ کے قانون کے مطابق کسی جگہ بھی آپ پورٹیبل سافٹ وئیر شیئر کر سکتے ہیں اس کمپنی کی اجازت کے بغیر مگر اس سافٹ وئیر کہ کریک نہیں یہ اس کی کی نہیں شیئر کر سکتے وہ سافٹ وئیر بنانے والے اپنے سافٹ وئیر کے کوپی رایٹس سے رابطہ کر کے اس سائیٹ پے مالکان کو نوٹس جاری کر سکتے ہیں اور اگر ان کو ٹھیک سے جواب نا ملے تو وہ سائیٹ مکمل طور پے بند ہو جاتی ہے.
    یہ بات صرف اور صرف سافٹ وئیر ز کی حد تک نہیں ہے بلکہ آپ کوئی تھریڈ بناے کوئی ڈیزائن بناے اور اس کو کوپی رائٹ کر دیں تو اس کو کوئی بھی اپنے نام سے کسی بھی دوسری جگہ شیئر کرے گا تو اس کے خلاف آپ ایکشن لے سکتے ہیں.
    امید کرتا ہوں آپ کو میری بات کلیر ہو گئی ہے
    شکریہ

    ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
    دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت

Similar Threads

  1. اسلام تلوار سے نہیں پھیل
    By imran sdk in forum General Discussion
    Replies: 2
    Last Post: 30th June 2019, 10:11 PM
  2. Replies: 2
    Last Post: 5th April 2015, 06:08 AM
  3. سپائیڈر گروپ کا نیا نشانہ
    By imran sdk in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 4
    Last Post: 29th January 2013, 09:25 PM
  4. Replies: 8
    Last Post: 21st July 2010, 11:05 PM
  5. زرداری کے لیے آخری موقع
    By shahid786imran in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 5
    Last Post: 11th November 2009, 12:36 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •