السلام علیکم و رحمتہ اللہ

بھائی لوگو مجھے کوئی ایسی سوفٹوئیر چاہئے جس میں ایک ہی فرد کو دو دفعہ ایک ساتھ دکھایا جا سکے مطلب کے جیسے فلموں میں ہوتا ہے کہ ایک فرد ایک ہی وقت میں ایک ہی سین میں کئی بار آتا ہے