آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔۔۔
میری عمر معلوم کرنے کے لے آپ کو پوسٹ نمبر انتیس کی لائن نمبر سات دیکھنا پڑے گی۔۔۔یہ کام ہوشیار لوگ بہت جلدی اور سمجھنے میں دیر نہیں لگائیں گے۔۔۔
husnain_shah said:
wesy it boy bhai phir to hum ap ko it boy nahe balky it uncle kahen gy ar ab ap jaldi sy apni really age batain sub wait kar rahy hen
masterpk114 said:
it boy bhai 65 k ho hi nahi saktay .... Ap ki birthday jab b ho ap ko oabhi se mubarkbad sada khush raho jug jug geo...\
shehzad iqbal said:
وعلیکم السلام
بہت بہت مبارک ہوبھائی۔۔۔ پر حیرت ہے کچھ دن پہلے تو یہ سترسال کے تھے یہ عمر دن بہ دن کم کیسے ہورہی ہے۔۔
~i*am*hummad~ said:
دس پرسینٹ اینوئل ڈیپریسئیشن۔
~i*am*hummad~ said:
پا جی ادھی گل دسی اے۔
باقی ادھی گول کر گئے او۔
اگر میرے والی گل سب نے کر دی تے فیر تے ہو گیا کم۔
:d
ghalib_awan said:
لے دس !!!!؛
؛ 5 فیصد سسپنس اکاؤنٹ بھول گیا ہے ؟
:مارو:
ghalib_awan said:
کیا پہیلیاں بُھجوا رہا ہے، بول دے سیدھا سیدھا
Last edited by IT.BOY; 22nd June 2012 at 08:11 PM.
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
Bookmarks