Quote alidazzler said: View Post
جناب عدیل صاحب بہت بہت شکریہ ۔ اور سوفٹ وئیر تو کمال کا ہے لیکن اگر ایک ویڈیو میں ایک سے زیادہ کلپ بنانے ہوں تو یہ ویڈیو کنورٹر ہر کلپ کو الگ الگ کٹ کر دیتا ہے ۔ مثلاً میں نے ایک سونگ کے تین حصے کرنے ہیں تو یہ ان تین حصوں کو الگ فائل بنا دیگا ۔ کوئی ایسا کنورٹر بتائیں جو کسی فائل کے تین یا چار حصے بھی بنا دے اور ساتھ میں اُن کنورٹ شدہ حصوں کو ایک ہی فائل میں رکھے سب کی الگ الگ فائل نہ بنیں۔
agreed
Our is ka licence key p.m karen.