السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے۔
میں اپنے موبائیل نوکیہ ۵۰۰ میں اڈوب ریڈر کرتی ہوں وہ ہو تو جاتا ہے لیکن اس میں فائلیز اوپن نہیں ہوتی۔اب ڈیٹ کرنے سے پہلے اڈوب ریڈر صحیح کام کر رہا تھا۔لیکن ابڈیٹ کرنے کے بعد اس میں فائلز اوپن نہیں ہوتی۔کئی دفعہ اڈوب ریڈر ریموو کر کے دوبارہ کیا ہے لیکن بے سود۔
آپ کی رہنمائی کی منتظر ہوں۔
خوش رہیے آمین۔
Bookmarks