السلام علیکم
سوال 1: ایک بچے کا پاس تین رنگوں ( سرخ، سبز، نیلا) کی 24 گیندیں موجود ہوں۔۔
جتنی اس میں نیلے رنگ کی گیندیں ہیں ، سرخ اُس سے دگنی ہیں۔
اور جتنی اس میں سرخ گیندیں ہیں سبز اُن سے ایک کم ہے۔
بتائیں بچے کے پاس کتنی سبز، کتنی نیلی، اور کتنی سرخ گیندیں ہیں؟؟؟
سوال 2: ایک بیگ میں 200 اینٹیں ہیں۔
نیچے دی گئی کلکولیشن سے بتائیں کہ ہر بیگ میں کتنی اینٹیں ہوں گی۔؟
بیگ 1 اور بیگ 2 میں کل 57
بیگ 2 اور بیگ 3 میں کل 83
بیگ 3 اور بیگ 4 میں کل 71
بیگ 4 اور بیگ 5 میں کل 43
بیگ 5 اور بیگ 6 میں کل 66
بیگ 6 اور بیگ 7 میں کل 43
Bookmarks