Results 1 to 7 of 7

Thread: گھڑیوں کا ٹائم بتائیں؟؟

  1. #1
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default گھڑیوں کا ٹائم بتائیں؟؟

    السلام علیکم
    کونٹیسٹ سیکشن میں ایک بار پھر سے حاضر ہوں۔
    مسٹر لیوس نے دو گھڑیاں خریدیں، گھر آ کر رات کے ٹھیک بارہ بجے اُنہوں نے دونوں گھڑیاں کا ٹائم درست کیا اور بارہ کر دیا۔۔۔

    لیکن اُن کی ایک گھڑی ایک گھنٹے بعد دو منٹ پیچھے ہو جاتی، اور دوسری گھڑی ایک گھنٹے بعد ایک منٹ آگے چلی جاتی ہے۔

    مطلب ایک گھنٹے بعد جب رات کے ایک بجے ہوں گے تو پہلی گھڑی پر ابھی 12:58 ہوں گے، جبکہ دوسری گھڑی پر 1:01 ہو چکے ہوں گے۔۔۔

    تو میرے دو سوال ہیں۔

    اگر دونوں گھڑیاں اسی طرح چلتی رہیں تو اگلی بار کب دونوں پر ایک جیسا ٹائم ہو گا؟؟

    دوسرا

    اگلی بار کب وہ دونوں گھڑیاں درست ٹائم دکھائیں گیں؟؟

  2. #2
    Decent_Eye is offline Member
    Last Online
    19th June 2013 @ 09:07 AM
    Join Date
    28 May 2012
    Gender
    Female
    Posts
    4,951
    Threads
    130
    Thanked
    690

    Default

    ans #1 24chour kay baad aik sa time dikhain gi

    ans# next day 12 baje

  3. #3
    Faraz abbasii's Avatar
    Faraz abbasii is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2024 @ 11:53 AM
    Join Date
    03 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    957
    Threads
    96
    Credits
    1,914
    Thanked
    32

    Default

    Calculation kr k batata ho.... sahi ho to batana...!

  4. #4
    Faraz abbasii's Avatar
    Faraz abbasii is offline Advance Member
    Last Online
    9th April 2024 @ 11:53 AM
    Join Date
    03 Nov 2009
    Location
    Karachi
    Age
    40
    Gender
    Male
    Posts
    957
    Threads
    96
    Credits
    1,914
    Thanked
    32

    Default

    Raat k 8 bajay bajay ek sa time hoga

  5. #5
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *Abdul-Basit* said: View Post
    السلام علیکم
    کونٹیسٹ سیکشن میں ایک بار پھر سے حاضر ہوں۔
    مسٹر لیوس نے دو گھڑیاں خریدیں، گھر آ کر رات کے ٹھیک بارہ بجے اُنہوں نے دونوں گھڑیاں کا ٹائم درست کیا اور بارہ کر دیا۔۔۔

    لیکن اُن کی ایک گھڑی ایک گھنٹے بعد دو منٹ پیچھے ہو جاتی، اور دوسری گھڑی ایک گھنٹے بعد ایک منٹ آگے چلی جاتی ہے۔

    مطلب ایک گھنٹے بعد جب رات کے ایک بجے ہوں گے تو پہلی گھڑی پر ابھی 12:58 ہوں گے، جبکہ دوسری گھڑی پر 1:01 ہو چکے ہوں گے۔۔۔

    تو میرے دو سوال ہیں۔

    اگر دونوں گھڑیاں اسی طرح چلتی رہیں تو اگلی بار کب دونوں پر ایک جیسا ٹائم ہو گا؟؟

    دوسرا

    اگلی بار کب وہ دونوں گھڑیاں درست ٹائم دکھائیں گیں؟؟

    ڈیجیٹل گھڑی (چوبیس گھنٹے ٹائم بتانے والی) اور اینا لاگ گھڑی (بارہ گھنٹے ٹائم بتانے والی) ، دونوں میں جواب فرق ہوگا پا جی۔

    پہلے دونوں جوابات دیتا ہوں اینا لاگ گھڑی کے حساب سے۔

    اینا لاگ گھڑیاں دو سو چالیس گھنٹے بعد یا دس دن بعد دوبارہ ایک جیسا ٹائم دکھائیں گی۔

    اور دوسرے سوال کا جواب ہے تیس دن یا سات سو بیس دن بعد دونوں ایک جیسا لیکن درست وقت بتائیں گی۔

    اب آتے ہیں ڈیجیٹل گھڑی کی طرف۔ چونکہ وقت بھی بارہ ضرب دو یعنی چوبیس گھنٹوں کے حساب سے ہے۔ تو ہر چیز کو دو سے ضرب دیتے جائیں۔

    تو چار سو اسی گھنٹے یا بیس دنوں بعد دونوں ایک جیسا ٹائم دکھائیں گی۔

    اور چودہ سو چالیس یا ساٹھ دنوں بعد دونوں ایک جیسا درست ٹائم دکھائیں گی۔

    پا جی کیلکولیشنز کافی پیچیدہ ہیں۔ اگر ادھر اردو میں ایکسپلین کرنے بیٹھ گیا تو بہت اوکھا ہو جائے گا سمجھانا۔ اور میری کیلکولیشنز سے اگلوں کی ہنسی بھی نکل آئے گی۔

    ویسے بھی سوال میں کیلکولیشنز کے ساتھ وضاحت کرنے کا بالکل ذکر نہیں آیا، اس لئے میں ٹو دی پوائنٹ جتنا پوچھا گیا ہے، اتنا ہی جواب دے رہا ہوں۔

    آئی سی ایم اے پی میں بھی ہم لوگ ایک ایک لفظ لکھ کے کئی بار دو دو نمبر حاصل کر لیا کرتے ہیں۔

    جیسا بوتھا ویسی چپیڑ۔
    جتنا سوال، اتنا جواب۔

  6. #6
    KING ABBAS is offline Member
    Last Online
    14th July 2012 @ 11:08 AM
    Join Date
    05 Jun 2012
    Location
    Chakwal
    Gender
    Male
    Posts
    1,803
    Threads
    151
    Thanked
    111

    Default

    i hope hummad bhai k reply sy aap ko answer mil gya hoga

  7. #7
    *Abdul-Basit*'s Avatar
    *Abdul-Basit* is offline Senior Member+
    Last Online
    4th September 2016 @ 03:12 AM
    Join Date
    03 Aug 2010
    Location
    Lahore
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    10,691
    Threads
    498
    Credits
    964
    Thanked
    1298

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post

    ڈیجیٹل گھڑی (چوبیس گھنٹے ٹائم بتانے والی) اور اینا لاگ گھڑی (بارہ گھنٹے ٹائم بتانے والی) ، دونوں میں جواب فرق ہوگا پا جی۔

    پہلے دونوں جوابات دیتا ہوں اینا لاگ گھڑی کے حساب سے۔

    اینا لاگ گھڑیاں دو سو چالیس گھنٹے بعد یا دس دن بعد دوبارہ ایک جیسا ٹائم دکھائیں گی۔

    اور دوسرے سوال کا جواب ہے تیس دن یا سات سو بیس دن بعد دونوں ایک جیسا لیکن درست وقت بتائیں گی۔

    اب آتے ہیں ڈیجیٹل گھڑی کی طرف۔ چونکہ وقت بھی بارہ ضرب دو یعنی چوبیس گھنٹوں کے حساب سے ہے۔ تو ہر چیز کو دو سے ضرب دیتے جائیں۔

    تو چار سو اسی گھنٹے یا بیس دنوں بعد دونوں ایک جیسا ٹائم دکھائیں گی۔

    اور چودہ سو چالیس یا ساٹھ دنوں بعد دونوں ایک جیسا درست ٹائم دکھائیں گی۔

    پا جی کیلکولیشنز کافی پیچیدہ ہیں۔ اگر ادھر اردو میں ایکسپلین کرنے بیٹھ گیا تو بہت اوکھا ہو جائے گا سمجھانا۔ اور میری کیلکولیشنز سے اگلوں کی ہنسی بھی نکل آئے گی۔

    ویسے بھی سوال میں کیلکولیشنز کے ساتھ وضاحت کرنے کا بالکل ذکر نہیں آیا، اس لئے میں ٹو دی پوائنٹ جتنا پوچھا گیا ہے، اتنا ہی جواب دے رہا ہوں۔

    آئی سی ایم اے پی میں بھی ہم لوگ ایک ایک لفظ لکھ کے کئی بار دو دو نمبر حاصل کر لیا کرتے ہیں۔

    جیسا بوتھا ویسی چپیڑ۔
    جتنا سوال، اتنا جواب۔

    جواب درست ہے بھائی۔۔
    تھریڈ سالوڈ ۔۔۔۔۔۔

Similar Threads

  1. ****خوف اور گھبراہٹ****
    By BIG BROTHER in forum General Knowledge
    Replies: 13
    Last Post: 13th February 2023, 10:49 AM
  2. سعودی عربSearch On
    By Confuse in forum General Knowledge
    Replies: 28
    Last Post: 10th November 2016, 10:07 PM
  3. اردو ادب میں ماں کا کردار
    By Resham in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 10
    Last Post: 22nd September 2016, 08:45 PM
  4. ایمان کا مطلب Hadees
    By IqbalKuwait in forum Sunnat aur Hadees
    Replies: 5
    Last Post: 21st April 2012, 01:38 PM
  5. Replies: 11
    Last Post: 4th April 2012, 10:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •