میرے کمپیوٹر میں اکتیس ہزار تو کبھی سینتیس ہزار سے بھی زیادہ ٹیمپ فائل آ جاتے ہیں میں انہیں ڈیلیٹ کرتے کرتے تھک جاتا ہوں ۔کوئی کام ن ہیں کر پاتا۔ کوئی بھائی مدد کریں پلیز۔