بھاءی میرا مسءلہ یہ ہے کہ میں جب بھی کوءی اخبار اوپن کرتا ہوںمثلا جنگ اخبار تو اس کے اوپر کا حصہ تو آجاتا ہے مگر باقی نیچے کا پیچج نہیں آتا پہلے ٹھیک تھا مگر چند دن سے یہ پرابلم کررہا ہے براءے مہربانی اس سلسلے میں میری رہنماءی کریں
شکریہ

یہ اسکرین شاٹ دے رہا ہوں
انٹرنٹ سپیڈ اگر کم ہو تب بھی مسلہ ہو سکتا ہے۔۔اسکے علاوہ کوکیز وغیرہ کو ڈیلیٹ کرلو۔۔
نہیں بھاءی نیٹ اسپیڈ 1 یم بی ہے
آپ انٹرنٹ آپشن میں جاو۔یعنی ٹولز اسکے بعد انٹرنٹ آپشن وہاں سے انٹرنٹ ہسٹری کوکیز سب ڈیلیٹ کرلو۔۔یا اگر سیسی کلئینیر ہے وہ چلاو۔۔
download kr k install or sytem ko repiar krlo is say speed registery sub kuch theek ho jaiega..
bhai
google chrome yeh problem kerta hy
ap firefox ya IE8 use kero
Browser change kar k dekhain.
آپ تمام دوستوں کے ریپلاءےکا تہہ دل سے شکریہ میں فاءر فوکس ، اور گوگل کروم استعمال کرتا ہوںدونوں میں یہ مسءلہ آرہا ہے ، پہلے نہیں تھا اب ایک بھاءی نے سی سی کلینر کا بتایا ہے وہ ڈاءون لوڈ کر کے چیک کرتا ہوں پھر بتاتا ہوں
بھاءی کوءی چیز بھی ڈاءون لوڈ نہیں ہورہی ہے
Bookmarks