اسلام علیکم
میرے پاس نوکیا ای 71 موبائل ہے
میں نے ایکسپلور میں پہلے امیج والے فولڈر کو ہائیڈ کیا پھر 0 کا بٹن دبا کے
دوبارہ شو کیا۔۔
اسکے بعد کیا ہوا کہ صرف ایکسپلور میں ہی امیج شو ہوتے ہیں
نہ ہی فائل منجیر میں امیج کا فولڈر شو ہو رہا ہے
اور نہ فوٹو بک والے فولڈر میں
اور دوسری بات میں جو بھی نئی پک بنا رہا ہوں ہوں کیمرے سے وہ
گیلری میں امیج والے فوٹو میں آ ہی نہیں رہی صرف ایکسپلور والے فولڈر میں وہ تصوریریں شو ہوتی ہیں جو میں کیمرے سے بنا رہا ہوں
موبائل کو میں نے فارمیٹ کر کے بھی دیکھ لیا ہے لیکن یہی پرابلم دوبارہ آ ررہا ہے
Bookmarks