چند مزدور چاہیے مجھ کو
دل سے یادوں کا بوجھ دھونا ہے
چند مزدور چاہیے مجھ کو
دل سے یادوں کا بوجھ دھونا ہے
واہ بھائی صاحب کیا بات ہے اگر دو سے زیادہ مل جائیں تو مہربانی ہے ہماری طرف بھی بھیج دینا
بھائی اس میں مزدور کی نہیں دھوبی کی ضرورت ہے
کیوں کے اس بوجھ کو ڈھونا نہیں بلکہ دھونا ہے
[SIGPIC][/SIGPIC]
Ability Can Never Remain Hidden.
haha.. wah ji great, boht achay janab!
so cool
ارے یہ یادوں کے بوجھ بڑے سہانے ہوتے ہیں ، ان کو سنبھالیں
Thanks for sharing
{Busy in exams}
واہ کیا بات ہے
شئیر کرنے کا بہت شکریہ
nice hai
Bookmarks