آئندہ اپنے خرچے پر نہیں کہنا۔
بلکہ خرچہ استاد بشیر کا کروانا ہے۔
اور ہاں، اتنی سی باتوں پر رویا نہ کریں نا۔
معصوم بچے کی طرح بہادر بنیں۔
جو اتنی جلدی روتا نہیں ہے۔
بلکہ جب تک چیخنے سے کام چلا سکتا ہے، اس وقت تک دوسروں کو ہی رلاتا ہے۔
ارے اتنی تعریفیں نہ کریں۔ ۔۔ جتنی معصومانہ اور بچگانہ سی قابلیت ہے، اسی میں ہی رہنے دیں۔
ورنہ لوگ ہنسیں گے۔
اتنی ڈھیر ساری دعاؤں کے لئے بہت بہت شکریہ۔ خوش رہیں۔۔
Bookmarks