جزاک اللہ احسن الجزاء۔
بہت ہی خوبصورت ڈیزائننگ کی ہے۔
اور بہت ہی مفید شئیرنگ۔
ہر اسم کے خواص و فوائد بھی ساتھ میں شئیر کریں گے۔
کیا ہی بات ہے۔
خوش رہیں۔
پسند کرنے کا شکریہ
جی بھائی یہ سلسلہ اب چلتا رہے گا
انشاء اللہ
وقتاً فوقتاً اللہ پاک کے 99 نام اور ان کی خواص آپ لوگوں کی نظر کرتا رہونگا۔
جزاک اللہ تعالیٰ خیرا
بہت عمدہ ڈیزائننگ کی ہے برادر !!!!؛
اور اس سے بھی عمدہ اور شاندار یہ سلسلہ ہے۔
اس سلسلے سے آپ کی مزید شئیرنگز کا انتظار رہے گا !!!؛
بہت بہت شکریہ برادر
ماشاءاللہ
اللہ آپ کو جزا دیں
میں بھی پچھلے کچھ دِنوں سے ایسا ہی کچھ بنانے کا سوچ رہا تھا
آپ نے اُس کو عملی جامہ پہنا دیا
اور بھائی یہ کِس کتاب سے آپ نے لیا ہے اس کا حوالہ دے دیجیے گا
سبحان اللہ سبحان اللہ
بہت ہی اچھا سلسلہ شروع کیا بھائی آپ نے
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر و کام میں برکات عطاء فرمائے
ڈیزئن کی تعریف تو لا جواب ہے
اس میں ایک کریکشن ہے
سب سے بڑی رحمانیت یہ کہ
آپ نے ،کہ ، کی جگہ کو لکھ دیا ہے
کیوں کہ آپ نے کہا ہے کہ آپ کی پوسٹ پر اصلاح کی کنجائش ہے اسلے یہ بات کہ رہا ہوں
پسند کرنے کا شکریہ
اور اصلاح کرنے کا بھی شکریہ
ایڈٹ کر دیا ہے
Bookmarks