وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
توقیر بھائی بہت بہت پیاری شئیرنگ
آپ نے تو اجر کما لیا میرے بھائی۔
اس تھریڈ کویا اس سلسلے کو ضرور اپ ڈیٹ رکھنا۔۔۔
جزاک اللہ
واعلیکم السلام
سبحان اللہ
توقیر بھائی ماشاءاللہ بہت خوبصورت ڈیزاننگ کی ہے
اور اس سے بھی بہت خوبصورت سلسلہ شروع کیا ہے
اللہ پاک سے دعا ہے وہ اس نیک و مقدس سلسلہ میں آپ کو صحت و تندرستی اور اپنی خاص مدد و رہنمائی اور توفیق سے نوازیں
اور آپ کو اسکا اجر عظیم عطا فرمائیں
آمین ثم آمین
Bookmarks