السلام علیکم دوستوں
----------------
میرے پاس ایپل کا آئی فون ہے 64 جی بی
ماڈل ہے ۔۔اے 1241 ایف سی سی
Designed by Apple in California
Assembled in China
اور فون کی آئی ڈی لکھی ہوئی ہے
-------------
اس میں وائی فائی کا آپشن ہے
-----------------
میں اس فون کی ای بک ۔۔یا۔۔یوزر مینول حاصل کرنا چاہتا ہوں
--------------
اس کی ڈیٹا کیبل میرے پاس ہے اس کو کمپیوٹر سے کس طرح منسلک کرنے کے لیے کون سا پی سی سوٹ استعمال کرو اس کا لنک مل جائے تو مہربانی ہوگی
--------------------
میں ونڈوز سیون اور ایکس پی دوسرے سسٹم پر ہے دونوں او ایس ہیں میرے پاس
-------------
کیا میں اس موبائل میں اپنی مرضی سے ایپلیکیشن وغیرہ انسٹال کر سکتا ہوں
Bookmarks