بھائی میں جہاد پر تھریٹ تیار کرنے کی کوشش میں لگا تھا
آپ کا مضمون دیکھکر اس میں اور شدت پیدا ہوگئی۔انشاءاللہ جہاد کے مضمون کو میں جلد ہی تیار کرکے پیش کروں گا
آپ نے جس اسلامی فریضہ کا ذکر کیا وہ بہت ہی اہم فریضہ ہے
ہر ملک اپنے بقاء اور امتیاز درجہ بتانے کے لے طاقت کا استعمال کرتا ہے اور معصوم اور کمزور قوام کو اس کا نشانہ بناتا ہے
لیکن مسلمان جہاد نہ ہی اپنی بقاء نہ ہی اپنی طاقت جتانے اور نہ ہی معصوم اور کمزور قوام کو اس کا نشانہ بناتا ہے
بلکہ اس زمین پر اللہ تعالیٰ کا اور اس کے رسولﷺ کی دین کی بقاء کے لے یہ فریضہ انجام دیتے ہیں
جہاد کو ہر دور میں اغیار روک نا چاہتے تھے اور چاہتے ہیں اور اس پاک اور محترم لفظ ’’جہاد‘‘ کو ہر طرح سے بدنام کرنے کی ناپاک کوشش میں ہیں اور ان کی کوشش کو عمل کا جامع پنہانے والے کچھ نام نہاد عالم حضرات جو صرف جھوٹی شان کے لے اس پاک اور محترم’’جہاد‘‘ کے خلاف فتوی دیتے نظر آتے ہیں اور یہودی و نصرانی میڈیا اس کو اور بھی بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں
لیکن ایک بات کا یقین ہے کہ یہ جہاد تا قیامت ہوتا رہے گا ۔ بلکہ قربِ قیامت حضرت عیسیٰ علیہ السلام بھی اسی فریضہ کو انجام دیں گئے
اللہ تعالیٰ ہم کودنیا کی زندگی سے نفرت اور آخرت کی زندگی سے محبت پیدا فرمائے کیوں کہ دنیا کی محبت ہی تمام ہلاکت کرنے والی چیزوں کی جڑ ہے
آمین آمین ثم آمین
Bookmarks