ایک ماہر نشانہ باز کنگ عباس کے پاس ایک اخباری رپورٹر آیا ..انٹرویو لینے کے لیے
کمرے میں بہت سی آنکھیں بنی ہوئی تھیں اور ہر آنکہ پر صحیح نشانہ لگا ہوا تھا
اخباری نمائندہ نے متاثر ہو کر پوچھا ،"آخر آپ اتنا اچھا نشانہ لگا کیسے لیتے ہیں ؟؟؟؟
نشانہ باز نے جواب دیا ،" بہت آسان ہے پہلے ہم نشانہ لگا لیتے ہیں اسکے بعد آنکھ بنا دیتے ہیں
Bookmarks