السلام علیکم
جی آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیوں مجھے قرآن کریم ک سافٹ وئیر چاہئے آڈیو میں جس میں ہر سورت جدا جدا ہو، پلیز کوئی مدد کریں
السلام علیکم
جی آئی ٹی دنیا کے پیارے ساتھیوں مجھے قرآن کریم ک سافٹ وئیر چاہئے آڈیو میں جس میں ہر سورت جدا جدا ہو، پلیز کوئی مدد کریں
g bhai hay
ap jo para chahin download kar lain
or software b hay
wait me send karta hoon link
دیکھتے رہیے مدنی چینل۔۔
is software me ap ko sab kuch milay ga INSHAHALLAH
http://websites.dawateislami.net/htm...r-software.php
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بھائی جان یہ لیں اس سائٹ پر قرآن آڈیو میں ہے اور اس کی سوفٹ بھی ہے یہاں پر آپ کسی بھی قاری کی آواز میں تلاوت سن سکتے ہیں
Bookmarks