السلام علیکم
اللہ پاک سے امید ہیں کے سب ممبرز ٹھیک ٹھاک اور مزے میں ہونگیں۔
دوستوں مجھے تو خوڈ فوٹو شاپ سے کوئی دل لگی نہیں ہے لیکن آپ لوگوں کیلئے ایک نہایت اور بہترین سائیٹ کا لنک لے کر آیا ہو۔امید ہے پہلے نہیں شئیر ہوا ہوگا۔
انشااللہ جس نے بھی اس سائیٹ کا ویزٹ کیا وہ ہمیشہ ادھر کا رہے گا کیونکہ فوٹو شاپ کو سکھایا بھی بہت خوب ہے اور آسان طریقے سے سکرین شارٹ بھی زبردست۔
چلو آپ لوگ خود ٹرائی کرلیں۔۔
سب سے پہلے تو اس میں موبائیل بنالیں اور مجھے گفت کردیں۔ہاہاہاہا۔۔لنک
Bookmarks