السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبارکتہ۔۔۔
دوستوں سی سی کلینر کا نام تو سب نے سنا ہے نہ۔۔۔
لیکن آج جو سافٹ وئیر لایا ہوں یہ سی سی کلینر کا باپ ہے۔۔
کیا خوب کام کرتا ہے۔اور اچھی بات یہ ہے کے یہ سائن ہے کماڈو کو۔۔۔واہ بہترین۔۔
اس کام کیا ہے ایک مینیول بک بھی ساتھ میں شئیر کرتا ہو
ضرور اسکو پڑھ لیں اس میں انسٹالیشن اور استعمال کا طریقہ
بھی درج ہے۔۔اور پسند آنے پر ضرور کمنٹس کرلیں۔فرسٹ ٹایم رن کرنے میں اور کلین کرنے میں وقت لے گا لیکن نیکسٹ ٹایم کوئک رہے گا۔۔۔شکریہ
بُک کیلئے لنک
سافٹ وئیر کیلئے لنک
ضرور اس سافٹ وئیر سے فایدہ لے لیں۔۔سرف نائس شیرینگ سے کیا بنے گا۔۔۔
Bookmarks