السلام علیکم۔۔
پیارے ممبرز ایک ایکٹیو ،نہایت شریف اور موبایل کی دنیا میں ایکسپرٹ ،خاص طور پر اینڈرائیڈ میں۔۔۔۔۔۔ارے یہ کون ہے۔۔
مسٹر ڈگر بھائی ۔۔۔
http://www.itdunya.com/users/138611/
آج انہوں نے 7000 پوسٹ پوری کرلیں ہیں۔۔
میری طرف سے انکو بہت بہت مبارک ہو۔۔
آپ بھی نیک خواہشات کا اظہار کرلیں۔
اللہ انکو اور ترقی دیں۔آمین۔
انہوں نے پیپرز کے دنوں بھی سائیٹ کو وقت دیا اور اچھے
اچھے پوسٹ کا سلسلہ جاری رکھا۔۔
پوسٹ پر ڈے۔
8.08
بہت خوب بھائی۔۔۔اللہ کریں کے یہ کاروان یوں روا ں دواں ہو۔۔
Bookmarks