شوہر بیوی سے: یہ کیا بیگم تم ایک اور سوٹ لے آئی،ابھی پرسوں ہی تو۔۔۔۔۔
بیوی چلاتے ہوئے
کیا کہا؟
کیا پرسوں؟
بولو؟
کیا کہا تم نے؟
کیا پرسوں؟
بولو اب؟
جلدی بولو؟
شوہر(آرام سے) کچھ نہیں بیگم، میں تو یہ
کہہ
رہا
تھا
کہ
پرسوں بھی ایک ہی سوٹ لیا تھا، آج دو لے لیتی۔
Bookmarks