اسلام علیکم
میرے ماموں جان کا میڈیکل اسٹور ہے اور ساتھ میں دو ورکر بھی کام کررہے ہیں
اب ان کو اپنے دکان کی خریدو فروخت کا مکمل حساب چاہیئے
یعنے کوئی ایسا ڈیٹابیس جس میں کتنا مال بیچا گیا ہے وغیرہ

اب مسلہ یہ درپیش ہے کہ کس طرح اور کس سافٹ ویئر پر یہ کام ہوسکے گا جو دن بھر کی ڈیلینگ اور مہہینے اور سال کا سارا ڈیتا دے ؟

ڈیٹا فیڈ کرنے کا بھی مسلہ ہے کیونکہ اسٹور پر بعض دفعہ اتنا رش ہوتا ہے کہ اسے لکھنا مشکل ہوتا ہے
اورمختلف قسم کی دوائی فروخت ہوتی ہے ؟

MS excel per kia aesa hoskta hai
ya MS access per ya koi or software

جزاک اللہ