السلام علیکم آئی ٹی دنیا کے محترم اور عزیز ساتھیوں.
جی بھائی جان مجھے ایک سافٹ وئیر چاہئے جس کا نام ہے Adobe Dreamwearاس کو ہم کہاں سے ڈاونلوڈ کریں، خواہ وہ کوئی بھی ورژن ہو.