السلام علیکم
میں آج آپ سے
K-Lite Codec Pack
کا لیٹسٹ ورژن شئیر کرنے جا رہی ہوں
اس سے پہلے آپ سے ورژن 8.80 شئیر کیا تھا
یہ اُس سے نیکسٹ ورژن ہے اور صاف ظاہر کہ اُس سے زیادہ اچھا بھی ہے
اور سب سے زیادہ مزے کی بات یہ بالکل ہی فری ہے
اور اسکا فائدہ یہ ہے کہ اسکو انسٹال کر لینے کے بعدآپ اپنے پی سی میں کسی بھی طرح کا آڈیو یا وڈیو کلپ چلا سکتے ہیں
K-Lite Codec Pack.....سافٹ وئیر کا نام
8.95 (Full & Freeware).....ورژن
25-06-2012.......ریلیز ڈیٹ
اگر یہ ورژن پہلے شئیر ہو چکا ہو تو بے حد معذرت
آپکی بہن
نورالعین فاطمہ
Bookmarks