Last edited by *Noor-ul-Ain*; 3rd July 2012 at 07:13 PM. Reason: CNet secure download link updated
wah kia baat hay
bachy baron ko bata rahy hain
bhot achi shearing
khush rahye
thanks for nice sharing
wow coll nice job dude best of luck have a nice day ALLAH HAFIZ
وعلیکم السلام۔۔
ایمان کی حالت میں ہے لیکن صحت کی نہیں۔
اچھا سافٹ وئیر پیش کیا ہے اور وہ بھی کے بیز میں۔
اسکے علاوہ یہی سافٹ وئیرز نیٹ کیفے میں استعمال کئیے جاتے ہیں یا کی لوگرز تو مہربانی فرماکر جس پی سی پر یقین نہیں اس پر پرسنل چیٹ یاپاسورڈ کا خاص خیال رکھیں۔۔
جزاک اللہ۔۔۔۔
جو سافٹ وئیر آپ نے شئیر کیا ہے اس میں وائیرس ہے اور ری سورس ہیکرز بھی ۔۔اسلئیے مہربانی فر ماکر لنک کو چینج کیجئے۔۔۔
کسی بھی سافٹ وئیر کو شئیر کرنے سے پہلے اس سائیٹ سے آن لائن چیک کیا کریں۔۔
https://www.virustotal.com/
یہ دیکھئے آپ کے سافٹ وئیر کا رزلٹ۔۔
لنک
Bookmarks