السلام علیکم
مجھے پرنٹر
hp 1100
کا ڈرائیور درکار ہے۔
میں نے وزٹا انسٹال کی ہوئی ہے۔
جزاک اللہ
السلام علیکم
مجھے پرنٹر
hp 1100
کا ڈرائیور درکار ہے۔
میں نے وزٹا انسٹال کی ہوئی ہے۔
جزاک اللہ
[FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][CENTER][COLOR="Blue"][SIZE="5"][B]Coming Soon...:)[/B][/SIZE][/COLOR][/CENTER][/FONT]
یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا تھا
کوئی فائدہ نہیں ہوا
????
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے
پرنٹر 1100 کیلئے کوئی ڈروائیور انسٹال نہیں کرنا پڑتا
ونڈو آٹومیٹک اس کا ڈرائیور اٹھا لیتی ہے
میں نے کافی عرصہ 1100پرنٹر استعمال کیا ہے
کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں پڑی
بھائی
وسٹا اور سیون میں اسکا ڈرائیور نہیں ہے
سیون تو ابھی خود اُٹھا لیتی ہے مگر وسٹا نہیں
جزاک اللہ
Mil gya ya nahi??
نہیں؟؟؟؟
Bookmarks