وعلیکم السلام
سافٹ وئیر تو اچھا ہے پر صرف ایک کمی ہے
کہ یہ صرف ٹی ٹائم کا بتائے گا
پیش نہیں کرے گا
یہ تو زیادتی ہے
کوئی ایسا سافٹ وئیر بھی ہمارے سامنے شئیر کریں
جو نہ صرف ٹی ٹائم کا بتائے بالکل ٹائم ہوتے ہی خود بخود ہمارے سامنے
چائے کا کپ اور ساتھ میں بسکٹ پیسٹی ۔ چپس اور دوسرے نمکین لوازمات بھی پیش کرے آہووووووووووووووو
Bookmarks