نبوت کا دعوی کرنے والا کافر ہے مر ز ا قادیانی کا فتوی
مرزا قادیانی لکھتا ہے کہ :
ما کان لی ان ادعی النبوة و اخرج من الاسلام و الحق بقوم کافرین(حمامة البشری:ص ۱۳۱:روحانی خزائن:ج۷:ص۷۹۲)ترجمہ:میرے لئے یہ ہرگز مناسب نہیں کہ میں نبوت کا دعوی کرکے اسلام سے خارج ہوکرکافر قوموں کے ساتھ مل جاو¿ں
لہٰذا آج اگر مسلمان مرزائیوں کو کافر اور خارج از اسلام سمجھتے ہیں تو ان کو ناراض نہیں ہونا چاہئے کیونکہ ان کے جھوٹے نبی کا فتوی بھی یہی ہے کہ نبوت کا دعوی کرنے والا کافر ہے
www.Ahlehaq.org
Bookmarks