السلام علیکم
دوستو!
میں چاہتاہوں کہ میں ابھی سے مقابلے کا جو امتحان ہوتاہے پاکستان میں جسے سی ایس ایس کہتے ہیں اسکی تیاری شروع کردوں اور ابھی میں ایف ایے کرکے فارغ ہواہوں تو اس سلسلے میں مجھے مشورہ دیں کہ میں کیسے
بہتر تیاری ابھی سے شروع کرسکتاہوں اور کن مضامین میں اور یہ بھی کہ پیپر کس طرح کا ہوتا ہے
سی ایس ایس کے سابقہ پیپر وہ بھی اگر کوئی لنک دے دے تو بہت مہربانی ہوگی جناب کی۔
اللہ حافظ
Bookmarks