۔ 8 اگست2008 ء کو صبح 8 بجکر 8 منٹ پر تاریخ بھی کچھ یوں 08-08-08 ہو گی ۔ اس طرح 8 اگست 08 ء جمعۃ المبارک کو صبح 8 بجکر 8 منٹ پر صورتحال کچھ یوں ہو گی ۔ 08-08-08،08-08 یعنی پانچ دفعہ 8 کا ہندسہ دیکھنے اور پڑھنے کو ملے گا ۔ مذکورہ تحریک کو لوگ ڈیجیٹل کلاک اور گھڑیوں پر اس طرح دیکھ سکتے ہیں اور ایک دلچسپ صورت ہو گی جو اس سال میں صرف ایک مرتبہ سامنے آئے گی
Bookmarks