pc boot slow ho ghea ha.jb b koi link open krtay hayn tu ya error a jata ha,
internet explore,optimize bing msn
pc boot slow ho ghea ha.jb b koi link open krtay hayn tu ya error a jata ha,
internet explore,optimize bing msn
ap opera , mozila firefox browser us kran
بھائی
میرے خیال میں آپ ونڈو ایکس۔پی استعمال کر رہے ہیں اور براؤزر وہی ونڈو ڈیفالٹ والاورژن6 استعمال کر رہے ہیں
آپ اسے ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں آپ کا براؤزر 6سے 8ورژن میں آجائے گا اور پھر کوئی پروبلم نہیں ہوگی
Internet Explorer 8 for XP
ge ya link try kran http://www.microsoft.com/en-us/downl...ils.aspx?id=43
ویسے میں نے آپ کی آسانی کے لیے اسے میڈیا فائیر پر اپلوڈ کر دیا ہے
جزاک اللہ
http://www.mediafire.com/?676q28hores0165
Bookmarks