میرے خیال سے آپ کے ایس ایم پی ایس کا پرابلم ہے
کیوں کہ آپ کا سسٹم ٹھیک طرح سے رایم وغیرہ صحیح ہیں
Please Check SMPS inshallah it will work and solve u r prob
میرے خیال سے آپ کے ایس ایم پی ایس کا پرابلم ہے
کیوں کہ آپ کا سسٹم ٹھیک طرح سے رایم وغیرہ صحیح ہیں
Please Check SMPS inshallah it will work and solve u r prob
system ko aisi jagah rakhe jahan pr osko hawa may yani cooling fan may koi duswari na ho..
is k elawa system registery check krlo...cclenaer say check krlo...
new windows kr k dakh lo....
agar os say b baat nhi bani tu power supply,VGA,RAM ko bari bari check krlo..
Abi Mene New Window Install Karli Hai Ab Dekhta Houn K Kia Hota Hai wese Kia Ap Btaein Gay K Ye SMPS kia hai aur isay check kesay karte hain
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
smps ...switch mode power supply....
ok new windows check kr k bataoo..
bhai jaan aap apni ram koo change kuroo yaa dusri ram laga kur test kuroo inshallah musla hal hoo gaye gaa
New Windows Me Bhi Yehi Masla Horaha Hai AB me Kia KAroon
بھائی
آپ رن میں جا کے
dxdiag
لکھو اور انٹر کر دو
پھر جو پیچ اوپن ہو اُس کا سکرین شاٹ دو
اور پھر اسی پیچ میں اوپر تیسرے نمبر پہ ہوگا ڈسپلے کا آپشن اُس پر بھی کلک کر کے اُسکا بھی سکرین شاٹ دو
جزاک اللہ
بھائی
آپ کی ریم 2لگی ہوئی ہیں 512کی یا ایک ہی ہے 1جی۔بی۔ کی ؟
512 ki 2 lagi hoi hain
آپ کو جو لنک دیا گیا تھا آپ نے اس لنک پر جا کر اپنے سسٹم کو چیک کیا کہ آپ کا سسٹم گیم کو سپورٹ کرتا ہے کہ نہیں
بھائی میں کافی عرصہ سے یہ کمپوٹر استعمال کررہا ہوں کبھی بھی ایسا نہیں ہوا
گیمز ٹی وی ویڈیو فائیلز سب کچھ ٹھیک تھا لیکن چار دنوں سے یہ مسلہ ہورہا ہے اب یہ تو ہے اب ایسا تو ہو نہیں سکتا کے پہلے سسٹم گیمز کو سپورٹ کرتا تھا اور اب نہیں کرتا
Bookmarks