بھائی
آپ انٹرنیٹ کونسا استعمال کر رہے ہو
اگر پی۔ٹی۔سی۔ایل والا تو پھر اُس کی کیبل نکال کے پھر دیکھو کہ ریسٹارٹ ہوتا ہے
اگر ہو جائے تو پھر لین کارڈ کو بائیوس سے ڈس ایبل کر کے پھر چیک کرو
جزاک اللہ
بھائی
آپ انٹرنیٹ کونسا استعمال کر رہے ہو
اگر پی۔ٹی۔سی۔ایل والا تو پھر اُس کی کیبل نکال کے پھر دیکھو کہ ریسٹارٹ ہوتا ہے
اگر ہو جائے تو پھر لین کارڈ کو بائیوس سے ڈس ایبل کر کے پھر چیک کرو
جزاک اللہ
Ye bhi Karlia Hai Lakin Restart Hojata Hai
[CENTER][SIGPIC]http://www.itdunya.com/signaturepics/sigpic174981_5.gif[/SIGPIC][/CENTER]
بھائی
اب بہتر یہی ہے کہ آپ اسے کسی ہارڈ وئیر کی شاپ پر لے جاؤ
کیوں کہ یہ اب کُھلے بغیر نہیں بننے والا
اور ہو سکتا ہے کہ پروسیسر کا بھی مسلہ ہویا پھر سپلائی یا بورڈ میں بھی پروبلم ہو سکتی ہے
جزاک اللہ
bhai ye masle ho sakte hain check kar lain
*Windows Kuch file kharab ho sakti hain windows new kar lain
*aap ke cpu heatUp hojata hai fan check kar lain
*Apni rams vga card check karain or rubber se saaf kar lain
*ye dekhain ke chalne ke dooraan koi ram heat up to nahi hoti yaan vga card
*apni hardDrive check karain us ko utaar kar chalaayain keya theek chalta hai
*Cover khol ker chalaayen
چلیں پھر آپ ایسا کریں کے شاپ پر لے جانے سے پہلے اپنے سسٹم پر ونڈوز ایکس پی سروس پیک تھری سی ڈی سے کر لیں یا پھر مائیکروسوفٹ کی سائٹ سے فری میں ڈاون لوڈ کر لیں
اور انسٹال کر کے چیک کریں ممکن ہے کہ سسٹم درست ہو جائے
اس کے علاوہ آئی ای 8 بھی کرنا اور فریم ورک کم سے کم 4 کر لو وہ بھی بلکل فری مائیکرسوفٹ کی سائٹ سے اس کے بغیر سب مشکل ہو گا
یہ تینوں کام کریں پھر بتائیں
Bhai mr 3 Dafa Window kar chuka houn service pack 3 aur ye sub software install kiye hain aur error waghera remove karnay walay bhi istimaal kiye hain lakin thek nai howa ab is ko check hi karwana pare ga tab hi koch banay ga Khair
آپ سب کا بہت بہت بہت بہت بہت شکریہ
مسلہ حل نہیں ہوا لیکن آپ لوگوں نے پوری کوشش کی جس سے میں بہت خوش ہوں
میری مدد کرنے کا بہت شکریہ دوستو
اب یہ تھریڈ کلوز کردیا جائے
Bookmarks