shehzad iqbal said: واؤ۔۔۔ بہت عمدہ لاجواب شاعری اور بے مثال ڈیزائنگ۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ پسند کرنے کا شکریہ شہزاد بھائی
fast_ismail said: کمال کردیا ہے جناب آپ نے بہت بہت شکریہ اس بہترین اشتراکت کا جزاک اللہ پسند کرنے کا شکریہ اسماعیل بھائی
saad said: بہترین نظم پیش کری ہے اور ڈیزائننگ تو بے مثال ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ . . . . . Good job شکریہ
saad said: بہترین نظم پیش کری ہے اور ڈیزائننگ تو بے مثال ہے good job شکریہ
~i*am*hummad~ said: بہت خوبصورت جناب۔ اچھی اور منفرد شاعری ، ڈیزائننگ کی تعریف کر کر کے تھک گئے ہیں۔ ہن برگر کھواؤ پہلے۔ شکریہ حماد بھائی اور برگر بہت لیکن اس کے کیلئے آپ کو تشریف کا ٹوکرا کراچی لانا پڑے گا
baazigar said: great design & poetry پسند کرنے کا بہت شکریہ محترم
silentjan said: خوبصورت شاعری اور بہترین ڈیزائننگ کا حسین امتزاج پسند کرنے کا شکریہ محترم
sazub said: واہ کیا چاشنی ہے اس نظم میں کیا دلی وابستگی ہے۔ بہت عمدہ بہت خوبصوت یہ الفاظ لکھنے کے بعد بھی حق تو یہ ہے کہ حق ادا نہ ہوا۔ پسند کرنے کا شکریہ محترم
nice g zbrdst
dagger said: really nice bro masha allah bhoot he pyara design jasa k hamesha ap k thread main kuch na kuch new aur unique design milta hy thnx paaaaa geeee پسند کرنے کا شکریہ جناب
zarsng said: nice g zbrdst پسند کرنے کا شکریہ
hafizoo7 said: toqeer bhai ap itni achi designing na kya kren nazar lg jaey gi اچھا جی شکریہ
Forum Rules
Bookmarks