مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ ہنی کومب اور آئیسکریم سینڈوچ میں کیا فرق ہے۔ میں گیلکسی ٹیب 2۔10۔1 خریدنا چاہتا ہوں لیکن ایک صاحب نے مشورہ دیا ہے کہ کچھ دیر رک جائیں اینڈرویڈ کا نیا آپریٹنگ سسٹم آئی سی ایس اور جیلی بین آنے والا ہے وہ شائد کچھ بہتر ہو گا۔
اگر کوئی صاحب اس بارے میں مکمل رہنمائی فراہم کرے تو انتہائی مشکور ہو گا۔
فقط
محمد رفیق موسانی