وعلیکم السلام۔
یہ کام تو زیادہ تر انٹرنٹ کو ایکسپنڈ کرنے کیلئے ہوتا ہے۔۔
کنفگیریشن چاھئیے اسکیلئے۔۔ڈائیریکٹ آپ ٹرائی کرلو لیکن یقین نہیں
آرہا ہے۔۔؛
سب سے پہلے آپ کو ایک راوٹر کنکٹ کرنا پڑے گااور اسکو آئی پی دینے پڑی گی جو نارملی
192.168.1.1
ہے۔
اس راوٹر پر آپکو ڈی ایچ سی پی اینیبل کرنا پڑے گا اور تمام نیٹ ورک کو آئی آسائین کرنی پڑے گی۔۔
اسکے بعد دوسرے راوٹر کو پہلے راوٹر کے ساتھ کنکت کرنا پرے گا۔اور اس پر ڈی ایچ سی پی بند کرنا ہوگا۔
اسکا آئی پی ہوگا
192.168.1.2
دونوں راوٹر کو لین پورٹ پر ملانا ہوگا وین پر نہیں۔
راوٹر ون اور راوٹر 2 کا پاس کی یا ایس ایس ایئی ڈی پاس ایک ہونا چاھئیے۔۔
اسکے بعد سسٹم کو ری سٹارٓٹ کرلو۔۔پھر بتاو۔۔
Bookmarks