جی بھائی
وہ جو پی۔ٹی۔سی۔ایل والے دیتے ہیں
اس میں موڈیم اور سوئچ دونوں کی خصوصیت ہے
مگر جو اصل چیز ہے وہ سوئچ ہے اور اس میں بھی 3چیزیں ہوتی ہیں
بہت اولڈ ٹیکنالوجی جو تھی اُسے ہب کہتے ہیں
پھر سوئچ کی ٹیکنالوجی آئی اور پھر راؤٹر
تو آپ کو سوئچ استعمال کرنا پڑے گا اس کا کام ہی یہی ہے کہ طاقت ور سینڈنگ اینڈ رسیونگ
جزاک اللہ
Bookmarks