آداب!
مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے،
کورل ڈرا11 میں کام کرتے ہوئے جب میں کوئی فائل Save As
کرتا ہوں تو اگر غلطی سے کسی فائل پر کلک ہو جائے تو فوری سیو ہو جاتا ہے، ،
اوور رائٹ کا آپشن نہیں آتا۔
میں نے ایک دو بار پھر چیک کیا ہے مگر
Over write
کا آپشن نہیں آیا، ایسے میرا ایک قیمتی فائل خراب ہو گیا۔
امید ہے آپ راہ نمائی فرمائیں گے۔
والسلام
امین عاصم
Bookmarks