Page 13 of 16 FirstFirst ... 310111213141516 LastLast
Results 145 to 156 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #145
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ghalib Awan said: View Post
    ۔"تنویر ہیکرز المعرف ہی ہی"۔



    بہت دھیا کاکے !!!!؛
    مزا آگیا خبرنامے کا !!!!؛


    پا جی یہ المعروف ہی ہی کا نئے لوگوں کو اتنا پتہ نہیں لگے گا۔
    لیکن دو ہزار نو میں ہی ہی کا اتنا شغل لگا تھا کہ تنویر کو بھی نہیں بھولا ہوگا۔

    مزید شغلیات جاننے کے لئے شہزاد پا جی سے رابطہ کریں۔

  2. #146
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Dagger said: View Post
    ITD Khabarnama Phar K Bhoot Maza Aya Specially


  3. #147
    MR.Balouch's Avatar
    MR.Balouch is offline Senior Member+
    Last Online
    16th September 2014 @ 03:02 PM
    Join Date
    25 Jun 2011
    Location
    Sindh-Punjab
    Gender
    Male
    Posts
    4,010
    Threads
    101
    Credits
    0
    Thanked
    312

    Default

    معصوم بچے کا خبرنامہ پڑھنا پڑے گا۔


  4. #148
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote sufyan81 said: View Post

    اور کچھ جھلکیاں خبرنامہ کی بھی پڑھی ہے۔۔بہت عمدہ
    حماد تیرا دماغ ہے یا پھرررررررر


    شکر ہے پا جی دماغ کو پھڑڑڑڑڑڑڑڑر کر کے اُڑا نہیں دیا۔

    یا پھر کہیں پھرررررر کے آگے کی لگا کے میرے دماغ کو ہی "پھرکی" نہیں بنا دیا۔


  5. #149
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Abeer Alam said: View Post




    دو تین الفاظ یا 2 ،3 صفحات۔
    حماد بھائی بہت اچھے۔
    میرا مطبل تھا کہ کام کے الفاظ تو نکل ہی آئیں گے نا دو تین۔

  6. #150
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post

    حماد پاجی
    واہ واہ جی

    کیا شعر مارا ہے۔

    لگتا ہے چڑیوں کو غلیل سے پتھر بھی کافی مارے ہیں۔

  7. #151
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Shehzad Iqbal said: View Post
    کیا بات ہے معصوم بُچر کیا بات ہے۔۔
    یہ لے انعام
    کیااااااا نہیں چاہیے ۔۔۔ چل نہیں دیتا بس تو خوش رہ ۔۔۔




    کبھی کراچی آیا تو بغیر بتائے آؤں گا۔
    اور گھر کی گھنٹی وجاؤں گا۔
    بس یہی سزا دینی ہے تانوں۔
    فیر دوڑ لگے گی تاڈی خدمت کرنے کے واسطے چکن کی ڈشز تلاش کرنے کے چکروں میں۔

  8. #152
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    حماد بھائی کا شکریہ اُنھوں نے اس بار میرا عہدہ تو تبدیل کیا مگر۔۔۔۔وہاں سے تو بھاگا دیا مگر ۔۔۔اب روکنا کسی صحیح جگہ پر
    ہاہاہا۔ پا جی یہ کام ہمارے رپورٹرز کا ہے۔
    دیکھو وہ کیاخبریں دیتے ہیں۔
    یا مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ہمارے کیمرہ مینز اور کیمرہ وو مینز کے کیمروں میں پانی بھی وڑ سکتا ہے۔ اور خبرنامہ کینسل بھی ہو سکتا ہے۔۔

  9. #153
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote IT.BOY said: View Post

    حماد دوست کے خبر نامہ میں ہیڈ لائنز میں شہزادبھائی کے بارے میں کہا گیا کہ اُن کو اپنے نمبر سے کال آ گئی۔
    اور تفصیل میں نیٹ رائیڈ بھائی کا نام دے دیا۔۔۔
    پھر بھی بہت اچھی محنت کی ہے۔۔۔اور اتنا دماغ ۔۔۔۔بہت بڑی بات ہے۔۔۔

    حماد دوست چونکہ آپ ایک دو بار کہہ چُکے ہیں کھانے پینے کے حوالے سے تو۔۔۔
    پیسے کے علاوہ کچھ بھی کھانا پینا ہو تو جب بھی کراچی چکر لگے۔۔تو شہزاد بھائی سے رابطہ کر کے مجھ سے رابطہ کر لیئے گا۔۔۔
    جہاں بولیں گے اور جو بولیں کھلائیں گے آپ کو۔۔۔ایک بار پھر آپ کی ذہانت کو سلام ہے۔
    (نوٹ: پیسے کی بات کرنے کی وجہ جناب معصوم بچے نے کہا تھا۔۔۔کھانے کے لیے کیا تنی دور آؤں۔۔آپ موبائل کےکارڈ۔۔۔۔)

    اتنے اچھے کمینٹس کا شکریہ پا جی۔

    پا جی وہ جو بات آپ نے نوٹ کی ہے بالکل درست ہے۔
    ہوا یہ تھا کہ میرے پاس خبریں زیادہ ہو گئی تھیں اور ایسے نام ذہن میں کم آ رہے تھے جن کا مذاق کیا جائے خبروں میں اور وہ ناراض نہ ہوں۔ استاد جی نیٹ رائیڈر چونکہ کچھ بیمار تھے، تو استاد بشیر نے منع کر دیا ان کا نام لینے کا۔ اور مجھے ان کی کنڈیشنز کا بھی بالکل علم نہ تھا۔ شہزاد پا جی کو تھوڑا بہت تو تھا ہی۔ خیر میں نے شہزاد پا جی کی ہی خبر لگائی تھی یہاں بھی۔ لیکن شہزاد پا جی کو پورا پورا اختیار دے دیا تھا کہ جہاں سے مرضی ایڈٹ کر سکتے ہیں نام وغیرہ۔ لیکن اگر خبر ہی بدلنی پڑ جائے تو بتا ضرور دیں ۔۔ کیونکہ الحمد اللہ گرامر کی غلطیاں میری بہت ہی کم ہوتی ہیں تحریر میں۔۔ تو چونکہ یہ خبر کا تو چکر ہی نہٰں تھا، صرف نام کا ہی چکر تھا تو انہوں نے ایڈٹ کر لیا۔ اور بہت ہی اچھا کیا۔ ورنہ ایک ہی شخص پر دو تین خبریں واقعی اچھی نہیں لگتیں۔


    بس یہ خبرنامے کو خوبصورت بنانے کے لئے میری اور شہزاد پا جی کی مشترکہ ایک کوشش تھی۔ غلطی دونوں کی نہیں تھی۔ لیکن ایک کمی رہ گئی۔ جس کی نشاندہی پر آپ کے مشکور اور جس کے سرزد ہونے پر معذرت خواہ ہیں۔

    جیسے آج کل لاہور کی سڑکوں پر لکھا ہوتا ہے۔ تکلیف کے لئے معذرت خواہ ہیں، متبادل راستہ اختیار کریں۔



    اور ہاں ذہانت بی بی وعلیکم السلام کہہ رہی ہے۔ اور پوچھ رہی ہے کہ ذہانت بی بی کی استانی یعنی آئی ٹی لڑکے کی ذہانت کیسی ہے؟۔



    اور پا جی بے فکر رہو۔ تھوڑا تھوڑا چانس بن رہا ہے کراچی میں وڑنے کا۔ اگر عید سے پہلے آ گیا تو آ گیا۔ ورنہ فیر اگلے سمیسٹر کے بھی بعد ہی چانس بن سکتا ہے۔ اگلا سمیسٹر بہت آہو والا ہوگا نا۔

  10. #154
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Dil_Shah said: View Post
    بسم اللہ الرحمن الرحیم.
    شروع اللہ کے نام سے جوبڑا مہربان نہائت رحم کرنے والا ہے.

    اسلام و علیکم.....!!
    سب سے پہلے تو میں اس رپورٹ کے بارے میں کچھ کہنا چاہوں گا جس کو دیکھ کر ہی لگتا ہے کہ یہ ضرور آئی ٹی دنیا کے دوستوں کی ہے کیوں کے اتنے مہنتی اور اتنی لگن والے میرے بھائی اور میرے دوست ہی کر سکتے ہیں. میں ریلی اس بات کو دل سے مانتا ہوں کے جتنا اچھا لگتا ہے نہ اتنا پیارا کام دیکھ کے آپ سوچ بھی نہیں سکتے. اور اس میں صاف صاف نظر آتا ہے کے محنت ہوئی ہے. میں تہ دل سے شکر گزار ہوں آپ سب کا جن کی بدولت ہم سب کو یہ پڑھنے کو ملا ہے.
    حماد پرا. اک گل یاد رکھیں اس بار میں نے رپورٹ میں حصہ نہیں لے سکا کچھ مصروفیات تھیں افس والوں کے سرگودہ نیا دفتر بنایا ہے اس کے چکر لگ رھے ہیں. آپ دوسری بار حملہ کر رہے ہیں. پرشان نہیں ہونا نیکسٹ باری آپ کی ائے گی.
    وسلام
    دل شاہ
    لہہ دس پا جی۔
    مجھے شک ہو رہا ہے کہ آپ کو اچھا نہیں لگا۔
    اگر ایسی بات ہے تو کھل کے بتا دیں، آئیندہ آپ کا نام نہیں شامل کیا جائے گا۔

  11. #155
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote !*~itdstars~*! said: View Post

    aur hummad bhai bohaat acha kaam kiya hai app ny

    بہت بہت شکریہ جناب۔

  12. #156
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote isma muneer said: View Post

    hummad pa g
    bht umda sharing g
    but umar ka kch to lehaz kia hota sareaam hi mra pol khool dia
    ye thk nhi ha.....
    Weldone g
    great job
    شکریہ جی شکریہ۔
    مہر دی باندری۔

Page 13 of 16 FirstFirst ... 310111213141516 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •