Page 14 of 16 FirstFirst ... 4111213141516 LastLast
Results 157 to 168 of 184

Thread: ITDunya Magazine July 2012

  1. #157
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Thanked
    1449

    Default

    Quote chota ustad said: View Post
    bahut mazah aaya maasoom bachy ka khabarnama perh k
    جیتے رہو استاد۔

  2. #158
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote *I*am*Aini* said: View Post

    حماد بھائی کا خبر نامہ بے مثال تھا
    عقل مند بھائی کی حبشی امیزنگ کریم کے متعلق ایک خبر تو حماد بھائی گول ہی کر گئے کہ استاد بشیر نے اس کریم کی بے پناہ مقبولیت سے متاثر ہو کر ایک دن کریم لگانے کی بجائے کھا لی اور پھر اس کریم سے حقیقی معنوں میں متاثر ہو گئے
    علاج کے لئے اُن کو نیم حکیم مولانا سفیان قاسمی صاحب کے پاس لے جایا گیاجنہوں نے ان کو الٹا لٹا کر ان پر گرم پانی کی بالٹی انڈیل دی
    استاد بشیر کے اندرونی ذرائع کے مطابق ابھی تک استاد بشیر کی طبیعت نہیں سنبھلی اور استاد بشیر کے چیلے مسٹر عقل مند کو بے صبری سے ڈھونڈھ رہے ہیں جبکہ عقل مند بھائی کتکتاریاں بھائی سے ان ویژبل ہو نے کا طریقہ سیکھنے سپر موڈریٹرستان جا پہنچے جہاں ان پہ ابھی تک لہوریاں ہی لگ رہی ہیں
    ---
    مچھروں کے اتنے فوائد جان کر ایک ٹوٹا پھوٹا شعر یاد آ گیا
    نہیں ہے چیز کوئی بری قدرت کے کارخانے میں
    ---
    غالب بھائی کی درد ناک سٹوری پڑھ کر رونے کی بجائے ہاسا ہی آ گیا
    ---
    دل شاہ بھائی کی خبر سن کر شک ہو رہا ہے کہ لگتا ہے کہ وہ بھی بلوچ بھائی کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے لگ گئے ہیں کیونکہ اس طرح کی عقلمندیاں اور تو کوئی نہیں کر سکتا
    خربوزے کو دیکھ کر خربوزہ رنگ پکڑتا ہے۔۔۔۔اس محاورے کی بھی آج سمجھ آ گئی
    ---
    اپنے متعلق نیوز پڑھ کر معلوم ہوا کہ یہ خبر نامہ بھی جیو نیوز کی طرح ہی ہے
    جس کے متعلق خبر ہوتی ہے اُس کو بھی خبر آنے کے بعد معلوم پڑتا ہے
    ---
    ڈگر بھائی کے ساتھ ہمیشہ اچھی نہیں ہوتی
    آخر کیوں؟؟؟
    یہ معمہ ابھی تک حل طلب ہے
    ---
    عبیر عالم بھائی کے لئے اتنا ہی کہہ سکتی ہوں
    کہ اس چیونٹی کی کہانی تو سنی ہو گی نہ جو نو دفعہ ناکام ہو کر دسویں مرتبہ کامیاب ہوئی تھی
    پس آپ کے لئے ایک مصرعہ
    پیوستہ رہ شجر سے امیدِبہار رکھ
    ---
    فاطمہ آپی کی نیوز میں اضافہ کرتی چلوں کہ اُن کی یہ لڑائی لپ اسٹک والی ڈشز کی وجہ سے ہوئی
    اب سسٹر فاطمہ نہ لپ اسٹک والی ڈشز بنانے سے توبہ کر لی ہے
    آئندہ وہ نیل پالش والی ڈشز بنایا کریں گی
    ---
    اِسماء آپی کو اِسماء خالہ بنانے پر اِسماء آپی کی طرف سے لانگ مارچ کا اعلان
    سونامی اب آیا ہی آیا
    ---
    نیٹ رائیدر بھائی کی خبر شروع میں موجود خاص خاص خبروں میں شہزاد بھائی کے نام سے تھی اور تفصیلی خبروں میں نیٹ رائیڈر بھائی کے نام سے
    اب یہ حماد بھائی کی بھول تھی یا شہزاد بھائی کی پروف چیٹنگ
    اس پہ ابھی تحقیق جاری ہے
    ---
    میگزین سے متعلق شہزاد بھائی کا فیصلہ سُن کر کنفرم ہو گیا کہ میری اب میگزین سے چھٹی
    ---
    کھیلوں کی خبریں۔۔موسم کی خبریں۔۔تجارتی خبریں بھی کمال تھیں
    ---
    مجموعی طور پہ خبر نامہ کافی اچھا تھا مگر سچ بولوں تو جو مزا جون کے خبر نامے میں تھا وہ جولائی کے خبر نامے میں نہیں ملا
    امید ہے کہ اگست میں حماد بھائی اس شکایت کا موقع نہیں دیں گے


    خبرنامہ پارٹ ٹو

    بہت بہت شکریہ اتنے اچھے فیڈ بیک کا۔


    نہیں ہے چیز کوئی بری قدرت کے کارخانے میں
    یہ بھی ایک مصرعہ ہی تھا، آپ نے تیزی سے شعر لکھ دیا۔


    اور رائیڈر پا جی اور شہزاد پا جی والی گل کی وضاحت میں نے اس پوسٹ میں کر دی ہے۔

    http://www.itdunya.com/post3423382-153/

    آپ کی شکایت بھی نوٹ کر لی گئی ہے۔
    ہو سکتا ہے جتنی بہتری ہو سکتی ہو ، وہ ہو جائے۔

    یہ بھی میم ممکن ہے کہ لوگوں کے بور ہونے کے خوف سے اس بوریت کو ویسے ہی جڑ سے اکھاڑ پھینکا جائے۔


  3. #159
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote assasin said: View Post

    اور اس میں خبرنامہ بھی ہے۔
    بہت ہی زبردست۔
    بہت بہت شکریہ۔

  4. #160
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote decent_eye said: View Post
    بس حمد و نعت اور خبرنامہ ہی ابھی پڑھا ہے


    خبر نامہ پڑھ کر بہت اچھا لگا بہت ہی زبردست تحریر لکھی ہے ہاسا نہیں رک رہا تھا جسطرح دلشاہ بھائی کو جگت سے نوازا۔۔۔۔۔۔۔۔

    اور سب کی بھی اچھی خاطر کی بہت مزہ آیا پڑہ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    میں بس تھوڑی دیر کے لئے آئی تھی جیسا کہ والد صاحب کی طبیت خرابی کی وجہ سے کافی مصرفیت ہے اور یہاں آنے کا ٹائم کم ہی مل پا رہا ہے تو آئی تو چند منٹ کے لئے تھی پر خبر نامہ اتنا دلچسپ تھا کہ پورا خبر مہ پڑھ کر دم لیا
    ویلڈن برو۔۔۔۔۔۔۔۔ زبردست
    خوش رہیے اور آپی کو دعاوں میں یاد رکھئے۔۔۔

    آپی آپ ہمیشہ دعاؤں میں ہیں۔
    اتنی اچھی پوسٹ، تعریفوں، دعاؤں کا بہت بہت شکریہ۔

    اللہ پاک آپ کے والد محترم کو جلد از جلد مکمل صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین۔ ثم آمین۔

    میں نے آپ کو پہلے بھی کہا تھا کہ آپ کی تعریف اپنی جگہ، لیکن آپ کی ساری پوسٹ میں اہم ترین بات آپ کے والد محترم کے متعلق تھی۔ تو میری ساری توجہ بھی اس پر ہی رہی۔ اب کیس طبیعت ہے انکل کی؟۔ امید ہے پہلے سے بہتری ہوئی ہوگی ان شاءاللہ۔ اُن کا خیال رکھئے، اُن کی خدمت کیجئے اور اُن کی دعائیں لیجئے۔ وہی اصل سرمایہ ہے۔

  5. #161
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote CHOTA USTAD said: View Post

    waqya ee khabarnama lajawab tha all credit goes to hummad!
    hummad bhai ko toh comedy circus ka writer hona chahiay tha !!!very weldone

    پا جی معصومستان دا رہائیشی ہی رہن دیو۔
    باقی کم رہن ہی دیو۔

  6. #162
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Ghalib Awan said: View Post

    @ معصوم کاکا
    پڑی ؟؟؟؟؟؟؟


















    جب تک میری غلطی نہ ہو تو کسی پڑنے سے بھی نہیں ڈرتا۔

    اور جب غلطی ہو جائے اور معلوم ہو جائے تو سب سے پہلے اللہ سے ڈرتا ہوں، اور معافی مانگتا ہوں۔

    پچھلے پانچ سال سے اس فورم پر یہی کر رہا ہوں۔

  7. #163
    Silentjan's Avatar
    Silentjan is offline Senior Member
    Last Online
    5th July 2013 @ 03:10 PM
    Join Date
    24 Jun 2010
    Location
    Tarbela
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    13,868
    Threads
    323
    Thanked
    1628

    Default

    Quote ~I*Am*Hummad~ said: View Post


    آج تقریباً ڈھائی دن بعد اس دھاگے میں دوبارہ تشریف آوری کی سعادت حاصل ہوئی معصومستان کےسربراہ استاد بشیر کو۔ وزٹ کرنے کے بعد وہ مجھ پر یعنی معصوم بچے پر ناراض ہو رہے تھے کہ فیڈ بیک کو ایپریشئیٹ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کو پازیٹو انداز سے ریسپانس بھی تو کرو۔

    سب سے پہلے تو میں سب ممبرز کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گا مجموعی طور پر خبرنامے کو پسند کرنے پر۔
    ابھی میری نظر پڑی اس دھاگے کی پہلی پوسٹ پر۔ ماشاءاللہ اس پر سولہ لوگوں نے تھینکس کا بٹن کلک کیا ہوا تھا۔ ہونا بھی چاہئے تھا، اتنی اچھی ایفرٹ کے حساب سے۔ آپ سب کا بہت بہت شکریہ۔
    لیکن حیرت مجھے اس پوسٹ پر ہوئی یعنی پوسٹ نمبر چھ پر۔
    http://www.itdunya.com/post3410766-6/
    اس پوسٹ پر بھی آل ریڈی چودہ لوگوں نے تھینکس کلک کیا ہوا تھا۔

    اگرچہ میں نے کبھی خود نہیں کہا کہ میری کسی پوسٹ، کسی تحریر، کسی تھریڈ پر تھینکس کلک کیا جائے ، لیکن یہ بلاشبہ میرے لئے ایک سرپرائز تھا اور ایک خوشگوار سرپرائز بھی۔۔ اس خوبصورت تحفے کی صورت میں دئیے جانے والے فیڈ بیک پر میں آپ سب کا بہت مشکور ہوں۔ جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں۔ افطاری کروانے والوں کے خرچے پر۔
    پاجی ہن ۱۴ سے ۱۵ ہوگئے ہیں

  8. #164
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote Net-Rider said: View Post

    اس کے بعد ماشااللہ سب سے پہلے میں اپنے بھائی حماد کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرونگا کہ انہوں نے میگزین کے لئے جو ان کا انداز تحریر ہے اسے ہم سب ہی کی بھرپور پیار بھری اور دھمکی بھری درخواستوں کے بعد، اپنے انتہائی مصروف شیڈول اور مصروفیت سے بھرپور دن بھر کی ان کی پڑھائی اور دیگر امور کی مصروفیت میں سے ہمارے لئے وقت نکالا اور ہمیں ان کے تحریر کردہ اس قدر منفرد اور بھرپور آرٹیکل پڑھنے کو مل رہے ہیں ، حماد میرے بھائی اللہ پاک آپ کے زور قلم کو ایسے ہی رکھیں شگفتہ تحریر اور لوگوں کے دل خوش کرنے کا سدباب آپ کرتے رہو آمین ثم آمین ۔

    اللہ پاک آپ کو جلد از جلد مکمل صحت عطا فرمائے استاد جی۔ جیتے رہیں، خوش رہیں، شاد رہیں، آباد رہیں۔ مگر اپنے ہی خرچے پر۔ اس کار والی آنٹی کے خرچے پر نہیں۔

    امید ہے جلد از جلد آپ ہمارے درمیان ہوں گے دوبارہ سے پہلے کی طرح مکمل ایکٹیوٹی کے ساتھ۔

    اتنے اچھے کمینٹس، دعاؤں، فیڈ بیک، تعریفوں کا بہت بہت شکریہ استاد جی۔
    شاگرد خوش ہوا۔















    کیا زمانہ آ گیا ہے۔
    شاگرد بھی خوش ہو کے استاد پر جتاتا ہے۔


  9. #165
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote THE_KILLER said: View Post
    بہت ہی عمدہ۔ ویسے حماد یہ عبیر عالم نے کبھی بتایا نہیں کی پہلے بھی چھ منگنیاں کر چُکا ہے
    پا جی وقت گزرنے دو۔
    یہ اور بھی بہت کچھ بتائے گا ابھی۔

    ورنہ پھر معصومستان بتا دے گا۔

  10. #166
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote asif_ameer said: View Post
    Zabar dest magazine hai or khas tor per "windows 7 tuorials and tips " ka to jawab hi ni.
    آل کریڈٹ گوز ٹو ایم کے فاروق۔

  11. #167
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote decent_eye said: View Post

    ,,,,,, hammad bhai itd ka chamkta sitara hain,,,,,,,,

    آپی آپ نے تو اتنے چھوٹے سے بچے کے لئے اتنا بڑا ٹائٹل تجویز کر کے ، لا جواب اور خاموش ہی کر دیا۔

    اب اور آگے کیا کہوں۔

    صرف اتنا کہوں گا کہ یہ بچے کا کوئی کمال نہیں، یہ ٹائٹل تجویز کرنے پر آپ کی ججمنٹ کا کمال ہے۔ آپ کی دیکھنے والی آنکھ کا کمال ہے۔ آپ کی حسن نظر کا کمال ہے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ آمین۔ ثم آمین۔

  12. #168
    tesst2 is offline Senior Member
    Last Online
    20th April 2014 @ 12:53 PM
    Join Date
    18 Jun 2007
    Gender
    Male
    Posts
    16,879
    Threads
    150
    Credits
    0
    Thanked
    1449

    Default

    Quote MR.Balouch said: View Post
    معصوم بچے کا خبرنامہ پڑھنا پڑے گا۔

    وہ کیوں؟
    نہ نہ پا جی۔

    عقل مند کو کچھ پڑھنے کی نہیں بلکہ پڑھانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

Page 14 of 16 FirstFirst ... 4111213141516 LastLast

Similar Threads

  1. ITDunya Magazine August 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 116
    Last Post: 3rd March 2012, 10:46 PM
  2. ITDunya Magazine September 2011
    By Doctor_rana in forum ITDunya.com Magazine
    Replies: 68
    Last Post: 28th January 2012, 08:02 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •